ماتم ہمارے دل میں ہے ہم بھی حسینی ہیںلیکن غمِ حسین کا یوں چرچا نہیں کرتےزینب کی ردا مُقَدّم ہے لیکن سرِ بازارہم اپنی ردائیں یوں بے پردہ نہیں کرتےPoet: Bilal Sami
ماتم ہمارے دل میں ہے ہم بھی حسینی ہیں
ReplyDeleteلیکن غمِ حسین کا یوں چرچا نہیں کرتے
زینب کی ردا مُقَدّم ہے لیکن سرِ بازار
ہم اپنی ردائیں یوں بے پردہ نہیں کرتے
Poet: Bilal Sami